ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کیلئے خوشخبری، بڑا ریلیف ملنے کا امکان

عوام کیلئے خوشخبری، بڑا ریلیف ملنے کا امکان
کیپشن: Electricity
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 4 روپے 21 پیسے سستی ہونےکا امکان ہے۔

کےالیکٹرک کی طرف سے نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں اگست کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی 4 روپے 21 پیسے سستی کرنےکی تجویز دی گئی ہے، اتھارٹی 29 ستمبر کو درخواست کی سماعت کے بعد فیصلہ کرےگی۔درخواست مکمل منظوری کی صورت میں کے الیکٹرک کے صارفین کو 7 ارب 21کروڑ روپے کا ریلیف مل سکےگا ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر