شاہین کی گیند سے زخمی ہونیوالے گُرباز کی صحت اب کیسی ؟افغان کرکٹ بورڈ کا بیان آگیا

شاہین کی گیند سے زخمی ہونیوالے گُرباز کی صحت اب کیسی ؟افغان کرکٹ بورڈ کا بیان آگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے سے قبل پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے گئے وارم اپ میچ کے دوران زخمی ہونے والے وکٹ کیپر بیٹر رحمٰن اللہ گُرباز کی صحت سے متعلق افغان کرکٹ بورڈ نے بیان جاری کیا ہے۔

گُرباز کی صحت  سے متعلق افغان کرکٹ بورڈ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ 'بائیں پاؤں پر گیند لگنے کے بعد گُرباز کو اسکین کے لیے بھیجا گیا تھا'۔

Ansa Awais

Content Writer