ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 26 افراد ہلاک، 73 زخمی

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 26 افراد ہلاک، 73 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: روس نےیوکرین پر میزائلوں اور ڈرونز سے ایک اور بڑا حملہ کردیا، روس کے یوکرینی شہر ٹیرنوپل پر حملے میں 26 افراد ہلاک، 73 زخمی ہوگئے۔

 غیر ملکی میڈیا کےمطابق روس نے یوکرین کے 6 مقامات پر 7 میزائل اور 34 ڈرون حملے کئے۔روسی میزائل حملوں سے یوکرین کے رہائشی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی۔روسی حملوں سے بجلی تنصیبات کو نقصان پہنچا، جس سے بجلی کا نظام متاثر ہوا۔