ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کابینہ کا اجلاس گوجرانوالہ میں ہو گا

Chief Minister Punjab, Punjab Cabinet meeting in Gujranwala, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دُرِ نایاب: وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کل گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا.

لاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ 5واں ڈویژن ہے جہاں پنجاب کابینہ کااجلاس ہوگا .
اجلاس میں اہم ترقیاتی ایجنڈے پر غور کیاجائے گا.
صوبائی وزراء، مشیران،چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام اجلاس میں شرکت کریں گے