ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جو بڑے بڑے نہ کرسکے وہ 11 ماہ کی بچی نے کردکھایا،حیران کن ویڈیودیکھیں

11 months girl
کیپشن: 11 months girl
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  چین میں ایک 11 ماہ کی بچی جو بمشکل چل سکتی ہے اس نے ایسا کارنامہ کر دکھایا جس نے سب کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا پر آئے روز کچھ ایسی منفرد ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جو صارفین کو ششوپنج میں مبتلا کردیتی ہیں۔ اسی طرح کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 11 ماہ کی وانگ یوجی  جو بمشکل چل سکتی ہے  اس نے سنو بورڈنگ کرکے سب کو حیران کردیا۔  وانگ یوجی کے والدین کا کہنا ہے کہ یہ پہلی بار تھا کہ ان کی بیٹی نے سنو بورڈ پر قدم رکھا ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر