ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمیں ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، انٹرنیشنل میڈیا نے ثبوت دیے کہ پاکستان کی فتح ہوئی،سلیم بخاری

ہمیں ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، انٹرنیشنل میڈیا نے ثبوت دیے کہ پاکستان کی فتح ہوئی،سلیم بخاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستانی میڈیا کا کردار اور بھارتی جارحیت کے عنوان پر تقریب ہوئی

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا،سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت ، سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم بخاری نے  تقریب میں خصوصی شرکت کی 
سینئر صحافی و تجزیہ کار سلمان غنی کو ستارہ امتیاز سے نوازے جانے پر مبارکباد دی گئی 

سینئرصحافی سلیم بخاری نے کہا ہمیں کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، انٹرنیشنل میڈیا نے ثبوت دیے کہ پاکستان کی فتح ہوئی،چین، ترکی اور آذربائیجان تینوں ممالک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں