سٹی 42: کاروباری ہفتے کے دوسرے دن کا اختتام پر سونا 5ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
خالص چوبیس قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 38 ہزار 600 روپے کا ہوگیا،بائیس قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 10 ہزار 383 روپے کا ہوگیا،اکیس قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 99 ہزار 275 روپے کا ہوگیا
10گرام چاندی کی قیمت 3370 روپے ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App