اداکارہ ریشم کا شادی کی تقریب میں سلام عشق سوشل میڈیا میں وائرل ہو گیا

Actor Rashem, Instagram, Fashion Designer Faraz Mannan, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  اداکارہ ریشم کو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا ہے جس میں اداکارہ  کو ایک مقبول گانے پر  دلربا انداز مں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ریشم ایک شادی کی تقریب میں فیشن ڈیزائنر فراز منان کے ساتھ  مقبول گانے 'سلام عشق' پر ڈانس پرفارمنس کر رہی ہیں۔ ڈانس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)