ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اہم خبر۔ وزیراعظم نے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

اہم خبر۔ وزیراعظم نے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا
کیپشن: Shahbaz Sharif
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا۔

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے 10 جون کو وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنےکی منظوری دے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائےگا اور قومی اسمبلی کے بعد اسی روز سینیٹ بھی بھجوایا جائے گا۔

بجٹ تجاویز کی منظوری کیلئے کابینہ اجلاس 10جون کو طلب کیا جائے گا جس کے بعد بجٹ قومی اسمبلی اجلاس میں پیش ہوگا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر