ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب کی مزید 9 ڈرون حملے ناکام بنانے کی تصدیق 

سعودی عرب کی مزید 9 ڈرون حملے ناکام بنانے کی تصدیق 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:سعودی عرب نے مشرقی علاقوں میں مزید 9 ڈرون حملے ناکام بنانے کی تصدیق کردی۔
سعودی وزارت دفاع رات سے اب تک 2درجن سے زائد ڈرون ناکارہ بنا چکی ہے،کویت میں بھی میزائل اور ڈرون حملے ہوئے ہیں اور مختلف علاقے دھماکوں سے گونج اٹھے۔

دبئی میں بھی ڈرون حملے کو ناکام بنایاگیا،بحرین میں ہونےوالے ایرانی حملے میں ایک گودام میں آگ لگ گئی۔