ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ میں بارش، عمرہ زائرین کا موسلادھار بارش کے دوران مسجد الحرام میں طواف

مکہ مکرمہ میں بارش، عمرہ زائرین کا موسلادھار بارش کے دوران مسجد الحرام میں طواف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  عمرہ زائرین نے موسلادھار بارش کے دوران مسجد الحرام میں طواف کیا

مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے کئی شہروں میں ابر رحمت برسنے لگا۔ 

مسجد الحرام میں بھی باران رحمت برسنے کے روح پرور مناظر  دیکھے گئے اور  موسلادھار بارش میں عمرہ زائرین نے طواف کیا، بارش کے باعث موسم بھی خوشگوار ہوگیا۔