ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان کا شیڈول تبدیل ہوگیا

نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان کا شیڈول تبدیل ہوگیا
کیپشن: Pakistan vs New Zealand
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کیویز کے خلاف 3 ٹی 20 میچز لاہور جبکہ 2 راولپنڈی میں کھیلے گی۔ لاہور میں ٹی 20 میچز 14، 15 اور 17 اپریل کو جبکہ راولپنڈی میں 20 اور 24 اپریل کو ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 5 ایک روزہ مقابلوں کا پہلا میچ 26 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ 4 ون ڈے 30 اپریل، 3، 5 اور 7 مئی کو کراچی میں ہوں گے۔پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ سے قبل افغانستان کیخلاف 3 ٹی 20 میچز کھیلے گی جو 24، 26 اور 27 مارچ کو منعقد ہوں گے۔



Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر