سٹی 42: میدانی اور بالائی علاقوں میں موسلادھار بارش ہورہی ہے ۔
سوات کےارد گرد بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہوگیا ۔ مینگورہ شہر میں بارش سے ندی نالیوں میں بہاؤ میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
کالام، مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا ۔
ممکنہ سیلاب کے خطرات، انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا ہے۔