ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایپکا اور ایپسا کا تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ مسترد ؛ احتجاج کا اعلان

 ایپکا اور ایپسا کا تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ مسترد ؛ احتجاج کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: آل پنجاب سیکرٹریز ایسوسی ایشن اور ایپکا لاہور کا اجلاس ہوا، دونوں تنظیموں نے تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ مسترد کردیا
ایپکا اور ایپسا کا اجلاس پی سی ہوٹل میں سجاد علوی کی زیرصدارت منعقد ہوا،سرکاری ملازمین نے  وفاق کی طرز پر30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس بھی مسترد کرتے ہوئے تنخواہوں میں مناسب اضافہ نہ ہونے کیخلاف بھرپور احتجاج کا اعلان کردیا 
صدر ایپکا لوکل گورنمنٹ پنجاب میاں محسن سعید نے  بطور مہمان خصوصی شرکت کی ، صدر ایپکا اکاؤنٹس ونگ لوکل گورنمنٹ پنجاب شاہد عباسی،سرپرست اعلیٰ ایپسا سردار نوح ارشد، جنرل سیکرٹری رضوان فاروق لودھی،رضوان اللہ چودھری، میاں عبدالسلام منڈیال، محمد یاسین بھٹی، شاہ نواز میو  بھی شریک ہوئے