ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پراپرٹی ٹیکس جمع نہ کرنیوالوں کی شامت آگئی

پراپرٹی ٹیکس جمع نہ کرنیوالوں کی شامت آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 علی ساہی :محکمہ ایکسائزمتحرک ہوگیا،بڑےبڑےڈیفالٹرزکی سربمہری کر دی۔

ای ٹی اوزون فورناظم اسدکی سربراہی میں ڈیفالٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ای ٹی او ناظم اسد کا کہنا ہے کہ لکشمی چوک میں12لاکھ سےزائدکی ڈیفالٹربٹ کڑاہی تکہ کوسربمہرکردیاگیا،وحدت روڈپرفضل حق ڈیڑہ کو50ہزارکاٹیکس ادا نہ کرنےپرسیل کردیاگیا،علی الصبح15 لاکھ سےزائدکی نادہندہ22پراپرٹیزکوسربمہرکردیاگیاہے۔

 ناظم اسد  مزید کہنا تھا کہ ڈی جی ایکسائزکےحکم پرروزانہ کی بنیادپرسربمہری کاعمل جاری رہے گا،پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنیوالوں کی جائیدادقرقی بھی کی جائے گی۔