ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی 

کاروباری ہفتے کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوگئی ۔ 
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آئمہ خان)  انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آ گئی۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کمی کے بعد  ڈالر 278.51 روپے سے کم ہوکر 278.50 روپے کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب تعطیلات کے بعد کاروبار کے آغاز پرپاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ، کاروبار کے دوران 674 پوائنٹس کا اضافہ  ہونے سے  100 انڈیکس 77 ہزار 381 کی بلند سطح پر  ٹریڈ  کر رہا  ہے  ۔