ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب نے پانچ افسران کے تبادلے کر دیئے

حکومت پنجاب نے پانچ افسران کے تبادلے کر دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حکومت پنجاب نے پانچ افسران کے تبادلے کر دئیے ہیں, محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

سیکشن افسر کیبنیٹ ٹو بابر علی کا تبادلہ منسوخ کر دیا گیا ,شمائلہ صدیق کو سیکشن افسر محکمہ بلدیات تعینات کردیا گیا ہے، اسی طرح فاروق احمد کو سیکشن افسر ایوان وزیر اعلی تعینات کیا گیا ہے۔ ندیم شفیق کو سیکشن افسر محکمہ بلدیات اور شمائلہ عباس کو سیکشن افسر محکمہ فوڈ تعینات کیا گیا ہے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔