نجی سکولوں کے طلبا کیلئے اچھی خبر؛مراسلہ جاری

good news for Private school students
کیپشن: Private school
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پرائیوٹ سکول کے طلباء پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرسکیں گے۔ سکول ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔

 تفصیلات کےمطابق جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمنٹ کمیشن کی ہدایات میں مراسلہ جاری کیا گیا، جس کے تحت پرائیوٹ سکولوں کو بھی طلبہ کے لیے بسوں کا بندوست کرنے کی ہدایات کی گئی۔

پرائیوٹ سکول محکمہ ایجوکیشن سے مشاورت کرکے ٹرانسپورٹ کے حوالے سے سکیم تیار کریں گے، ہدایات کا مقصد نجی ٹرانسپورٹ کا استعمال کرکے سٹرکوں پر رش کم کرنا ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer