ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان کردیا ۔ 

 پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 315 روپے 80 ہیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔ 

دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا, ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔ 

ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمت کا تعین 21 جولائی تک کے لیے کیا گیا ہے۔ اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔