ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز ۔ سیزن 2، سکولوں کی تعداد میں اضافہ

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز ۔ سیزن 2، سکولوں کی تعداد میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رانا آذر : پاکستان کرکٹ کنٹرول بورڈ ( پی سی بی )نے سکول کرکٹ کے ٹورنامنٹ میں سکولوں کی تعداد 450 سے 1200 کردی ۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز میں کل اضلاع کو 39 سے بڑھا کر 100 کردیا گیا ، پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سیزن 2 میں چھ ہزار سے بڑھ کر تقریباً 18 ہزار سٹوڈنٹ حصہ لیں گے ۔

ٹورنامنٹ میں سکولز اپنے ضلع، ڈویژن، صوبہ اور قومی سطح تک کے چار مرحلوں میں شرکت کریں گے۔ٹورنامنٹ میں بہترین پرفارمنس کرنے والے سٹوڈنٹس کو پی سی بی کی انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 اکیڈمیز میں مدعو کیا جائے گا۔