ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اسپین کے نوجوان فٹبال اسٹار لامین یمال اپنا پہلا ورلڈکپ جیتنے اور چھوٹے بھائی کے ساتھ جشن منانے کے باعث اس وقت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔

تاہم فتح کے اس جشن کے دوران سوشل میڈیا پر یمال کے والد سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔

یہ معلومات سامنے آنے کے بعد صارفین حیرت کا اظہار کر رہے ہیں اور مختلف دلچسپ تبصرے اور میمز بھی شیئر کیے جا رہے ہیں۔

 کئی مداحوں کا کہنا ہے کہ انہیں اندازہ نہیں تھا کہ لامین یمال اور ان کے والد کے درمیان عمر کا فرق اتنا کم ہوگا۔

 واضح رہے کہ لامین یمال کے والد ورلڈکپ کا اہم ایونٹ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں نہیں آئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لامین یمال کے دادا کی وفات کے باعث ان کے والد نے گھر پر ہی رہنے کا فیصلہ کیا۔

Ansa Awais

Content Writer