ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہرمیں بارش کے باعث آؤٹ ڈور کھیلوں کی سرگرمیاں رُک گئیں

 شہرمیں بارش کے باعث آؤٹ ڈور کھیلوں کی سرگرمیاں رُک گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہرمیں بارش کے باعث آؤٹ ڈور کھیلوں کی سرگرمیاں رُک گئیں ۔ 

چوہدری محمد حسین میموریل سروس گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ بارش کی وجہ سے متاثر ہوگیا ۔ شائننگ کلب اور خضری کلب کا میچ بارش کی نذر ہوگیا ۔ 

ماڈل ٹاؤن کلب گراؤنڈ پر توصیف ٹرافی کا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا۔ 

ماڈل ٹاؤن،فیصل ٹاؤن کے علاقوں میں بارش کے باعث گراؤنڈز میں پانی جمع ہوچکا ہے ۔