ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسٹریلین طوطوں کی افزائش: پرندے پالنے کا شوق منافع بخش کاروبار میں تبدیل

آسٹریلین طوطوں کی افزائش: پرندے پالنے کا شوق منافع بخش کاروبار میں تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 طلحہ اشرف:دنیا بھر میں پالے جانے والے آسٹریلین طوطے اپنی دلکشی اور خوبصورتی کے باعث مقبول ہیں، رنگ برنگے ان طوطوں کی افزائش نہ صرف شوق کا ذریعہ ہے بلکہ ایک منافع بخش کاروبار بھی  ہے۔

 دکانداروں کا کہنا تھا کہ  5ہزار والی جوڑی کی بریڈنگ سے سال میں ہر ماہ 20 سے 30 ہزار کمایا جا سکتا ہے۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ پرندوں کو دو وقت دان ڈالتے ہیں ، پانی کا خیال کرتے ہیں،ان کے ارد گرد موسم اور درجہ حرارت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
 دکانداروں کا کہنا تھا کہ  گھریلوں فیملیز   زیادہ پرندے خریدنے آتے ہیں۔