گزشتہ روز  اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

 گزشتہ روز  اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ مقامی قیمتوں میں کمی   ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق  فی تولہ سونے کی قیمت 5300روپے گھٹ کر 221100روپے ہوگئی.فی 10گرام سونے کی قیمت 4544روپے گھٹ کر 189558روپے ہوگئی.ایک تولہ چاندی کی قیمت 2900 روپے پر برقرار  رہی ۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر بڑھکر 1978ڈالر پر آگیا۔ 

واضح رہے گزشتہ روز  سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار  400 روپے اضافہ ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت     2 لاکھ 26 ہزار 400 روپے ہوگئی تھی ۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-07-20/news-1689861614-2230.jpg