سٹی 42: شعیب ملک نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔
شعیب ملک نے کہا بطور کھلاڑی پی ایس ایل کا ہر لمحہ انجوائے کیا،آج پی ایس ایل کو خیر آباد کہنے کا وقت آگیا ہے۔
کرکٹ کی بہتری کیلئے جذبہ اور لگن برقرار رہے گی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App