سٹی 42: ٹیم سیالکوٹ نے فرنچائز کے حتمی نام کے لیے 5 نام شارٹ لسٹ کر لیے ۔
شارٹ لسٹ کیے گئے ناموں میں فالکنز، اسٹالینز، شاہین، تھنڈرز اور سِکسرز شامل ہیں ۔فرنچائز کی جانب سے باضابطہ ٹیم نام اور لوگو کا اعلان جلد متوقع ہے۔
اعلان کے بعد پی ایس ایل میں سیالکوٹ کی شناخت کو حتمی شکل مل جائے گی۔شائقین کرکٹ اعلان کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔