سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، نیا ریٹ جانیے

Gold Prices in Pakistan
کیپشن: Gold
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ 

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔جبکہ  10 گرام سونے کا دام 601 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 939 روپے ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 20 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 837 ڈالر فی اونس ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر