چکن سستا ہوگیا۔۔۔فی کلو قیمت کیا؟

چکن سستا ہوگیا۔۔۔فی کلو قیمت کیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنیدریاض : برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت  میں 12 روپے فی کلو کمی ،برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 242 روپے فی کلو ہوگیا۔
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں  12 روپے فی کلو تک  کی  کردی گئی جس کے بعد برائلر مرغی کے گوشت  کی نئی قیمت 242 روپے فی کلو ہوگئی۔ زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 159 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 167 روپے کلو مقرر کر دیا گیا۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 166 روپے فی درجن مقرر ہے جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4 ہزار860 روپے ہے۔