ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : عالمی و مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا اور چاندی کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالرمہنگا ہوکر  5037 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔ 

ملک میں فی تولہ سونا 2500 روپے مہنگا ہوا ، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 26 ہزار 462 روپے کی سطح پر آگیا۔ اسی طرح دس گرام سونا 2144 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 51 ہزار 356 روپے پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ فی تولہ چاندی  170 روپے کے اضافے سے 8574 روپے پر پہنچ گئی ۔