ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی

سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ سے قبل دونوں ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔

 کولمبو میں واقع آر پریما داسا سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج شام ٹریننگ سیشن کرے گی۔

  ٹیم کا پریکٹس سیشن شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک شیڈول ہے۔

 دوسری جانب نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک ٹریننگ کرے گی۔

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سپر ایٹ مرحلے کا میچ کل کھیلا جائے گا۔