حافظ شہباز :ہاکی کپتان عماد بٹ پر 2 سالہ پابندی ختم کردی گئی۔
طارق بگٹی نے استعفیٰ سے پہلے عماد بٹ پر پابندی لگائی تھی۔
محی الدین وانی کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی کو اوپر لیجانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر چلنا ہوگا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز صدر پی ایچ ایف نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کپتان ہاکی ٹیم حماد شکیل بٹ پر 2سال کی پابندی عائد کی تھی ۔