شہزاد خان :سونے کی قیمتیں ہر روز نئے ریکارڈ بنانے لگیں
خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 10 ہزار 200 روپے کا ہوگیا،22قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 84 ہزار 350 روپے کا ہوگیا،21قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 71 ہزار 425 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ 10گرام چاندی 10 روپے اضافے سے چاندی 3270 روپے میں فروخت ہو رہی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App