ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملکی ڈیجیٹل معیشت مزید مضبوط ، آئی ٹی برآمدات نے نئی تاریخ رقم کر دی

ملکی ڈیجیٹل معیشت مزید مضبوط ، آئی ٹی برآمدات نے نئی تاریخ رقم کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت مزید مضبوط ہو گئی، آئی ٹی برآمدات نے نئی تاریخ رقم کر دی۔

ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں کے باعث آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہوا، 5 ماہ میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا نومبر کے دوران آئی ٹی برآمدات کا مجموعی حجم 1.8 بلین ڈالررہا، نومبر میں آئی ٹی برآمدات کا حجم 356 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ڈیجیٹل خود مختاری کی جانب انقلابی پیشرفت قرار دی جا رہی ہے۔