ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیشن کورٹ کے بعد لاہور کے عدالتی عملے کے بھی تبادلے

سیشن کورٹ کے بعد لاہور کے عدالتی عملے کے بھی تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق: سیشن کورٹ اور دیگر ماتحت عدالتوں کےبعد لاہورکی عدالتی عملے کے بھی تبادلے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق سیشن جج لاہور قیصرنذیربٹ نے ماتحت عدالتوں کے35 اہلمندوں کےتقررو تبادلے کے احکامات جاری کردیئے، تبدیل کیے گیے ملازمین میں اہلمند ندیم حیدر،نعمان علی ساجد علی،محمد الیاس، شہباز، ذیشان انوراور شعیب احمد شامل ہیں۔

جبکہ نادر علی، عثمان علی، وقار احسن اورمبشر علی سمیت دیگر کے بھی تبادلے کیے گئے ہیں، نوٹیفکیشن میں تمام اہلمندوں کو نئی تعیناتیوں کا چارج سنبھالنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔                

Shazia Bashir

Content Writer