ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔ 

پٹرول 27 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جبکہ ڈیزل 1 روپے 64 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 337 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر ، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 364 روپے 70 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے ۔ 

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد ہوگا ۔  نوٹیفکیشن  21 اگست کے لیے کیا گیا ہے ۔