ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتار

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو  اسلام آباد کے تھانہ ترنول پولیس نے گرفتار کرلیا۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-08-20/337967_1951382_updates.jpg

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کار سرکار  میں مداخلت کرنے پرگرفتارکیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد کی تھانہ ترنول پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی گرفتاری کی بھی تصدیق کی تھی۔اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ ایمان مزاری کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔اس سے قبل شیریں مزاری نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنی ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ ان کی بیٹی ایمان مزاری کو خواتین پولیس اور سادہ لباس میں ملبوس افراد گھر سے اغوا کر کے لے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ خواتین پولیس اہلکار اور سادہ لباس میں ملبوس افراد ایمان مزاری کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون بھی لے گئے ہیں۔


 

Ansa Awais

Content Writer