ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھی کی قیمت میں بڑی کمی

 گھی کی قیمت میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لاہور میں آٹے کے بعد گھی کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہوگئی ۔

صدر کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آٹے کا 20 کلو والا تھیلا 200 روپے کمی سے 1550 روپے پر آگیا ہے، جبکہ گھی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، ایک ماہ میں گھی کی فی کلو قیمت میں 29 روپے کی کمی ہوچکی ہے۔

 صدر کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ انتظامیہ مٹن اور مرغی کے گوشت کی قیمت کم کرنے میں مکمل ناکام طور پر ناکام نظر آرہی ہے۔