ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں کے اوقات کار تبدیل ، نوٹیفکیشن جاری

سکولوں کے اوقات کار تبدیل ، نوٹیفکیشن جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: محکمہ تعلیم پنجاب نے عید کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

صوبائی محکمہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اپریل سے اسکول صبح 7 بج کر 15 منٹ پر لگیں گے جبکہ 12 بج کر 45 منٹ پر اسکولوں میں چھٹی ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ کو اسکول 11 بج کر 15 منٹ پر بند ہوں گے۔ تاہم ڈبل شفٹ والے اسکول 6 بج کر 45 منٹ سے11بج کر 45 منٹ تک کھلیں گے جبکہ دوسری شفٹ 12 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر