(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 22 ڈالر سستاہوکر 1954 ڈالر فی اونس کا ہوگیا تاہم ڈالر مہنگا ہونے سے سونے کی قیمت میں نمایاں کمی نہیں ہوسکی ۔صرافہ بازار ڈیلرز کےمطابق ایک تولہ سونا 150 روپے سستاہوکر 1 لاکھ 33 ہزار 150 روپے کا ہوگیا ۔10 گرام سونا128 روپے کمی سے 1 لاکھ 14 ہزار 155 روپے کا ہوگیا۔