ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو کا 38 ایس ڈی اوز کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی دینے کا فیصلہ

لیسکو کا 38 ایس ڈی اوز کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم: لیسکو کے 38 ایس ڈی اوز کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔  کمپنی نے نیب، ایف آئی اے اور آڈٹ ڈیپارٹمنٹ میں زیرالتواء انکوائریوں سمیت افسران سے کوائف مانگ لئے۔

 سٹی 42 نیوزذرائع کے مطابق لیسکونے افسران سے کوائف ، زیرلتواء آڈٹ پیراگراف کی تفصیلات اور نیب، ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں میں زیرالتواء انکوائریز کی تفصیلات بھی مانگی ہیں۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: پنجاب حکومت کا چھٹا بجٹ پیش کرنے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج

ترقی پانے والوں میں ایس ڈی او واہگہ سب ڈویژن ثوبان صدیق، سمیع اللہ نوید، محمد حسن، ایس ڈی او سید پور اعجاز مل، ندیم اختر، مس رابیل منظور، منظور الحسن،کاشف سرفراز، سراج الدین اریجو، ضمیر حسین، محمد عامر غفار، ایس ڈی او جیا موسیٰ سب ڈویژن امجد حسین ناگرہ شامل ہیں۔

پڑھنا مت بھولئے: طلباء کا ڈیٹا اپ دیٹ کرنے کیلئے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے ڈیڈ لائن دیدی

علاوہ ازیں محمد سلم ناز اور محمدامجد، جبکہ رائے محمد اسلم،اختر ریاض،امجد حسین بھٹو، محمد شعیب ڈوگر، سید تنویر حیدر شاہ، ہمایوں رشید، عامر اقبال، فیصل آفریدی، رانا محمد اقبال، محمد ناصر گیلانی، اصغر علی شاہ، آصف مجید، محمد ندیم، عبدالرحمان، نعیم جمالی، شاہد نذیر، مصطفیٰ ناز، افتخار احمد، رانا سعید احمد، محمد عباس، وحید ظفر، زاہد جلال، نثار احمد اور شہباز احمد کا نام بھی شامل ہے۔