ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اچھرہ: بیوی پربہیمانہ تشدد کرنے والا شوہر گرفتار

اچھرہ: بیوی پربہیمانہ تشدد کرنے والا شوہر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے علاقے اچھرہ میں بیوی پربہیمانہ تشددکرنے والا شوہرگرفتار کرلیا گیا ۔ 

ترجمان پولیس کے مطابق اچھرہ پولیس نےمولچندبازارسےملزم کوٹریس کرکےحراست میں لیا ۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم گھریلونا چاقی پر بیوی پرتشدد کرکےموقع سے فرار ہو گیا تھا۔ 

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ظل ربانی کیخلاف مقدمہ درج کر کے اُسے انویسٹی گیشن ونگ کےحوالے کردیا گیا ۔