ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئر سٹیج اداکار آصف اقبال کے انتقال پر عظمیٰ بخاری کا اظہار افسوس

سینئر سٹیج اداکار آصف اقبال کے انتقال پر عظمیٰ بخاری کا اظہار افسوس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے سینئر سٹیج اداکار آصف اقبال کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سینئر سٹیج اداکار آصف اقبال کی تھیٹر کے لیے طویل جدوجہد ہے، ان کا انداز گفتگو اور طرز اداکاری منفرد تھا   آصف اقبال کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ان کے اہلخانہ کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے ۔

اُنہوں نے آصف اقبال کے انتقال پر ان کی فیملی سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آصف اقبال کی مغفرت فرمائے۔