ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا اور گردونواح میں اگلے 1 سے 3 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان؛ محکمہ موسمیات

سرگودھا اور گردونواح میں اگلے 1 سے 3 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان؛ محکمہ موسمیات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سرگودھا اور گردونواح کے لئے موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی ہے۔ 

 محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 1 سے 3 گھنٹوں کے دوران سرگودھا، خوشاب فیصل آباد ،چنیوٹ، میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اسکے علاوہ ساہیوال، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین جہلم میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ 

عوام خراب موسم کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔