ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جی ایچ کیو حملہ کیس: بانی پی ٹی آئی کو ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کی درخواست خارج  

جی ایچ کیو حملہ کیس: بانی پی ٹی آئی کو ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کی درخواست خارج  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی )9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس  میں عدا لت نے بانی پی ٹی آئی کو ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کی درخواست خارج کردی۔
9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کی درخواست پرعدالت نے ریمارکس دیئے کہ با نی پی ٹی آئی پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق ویڈیو لنک پر ہی پیش ہونگے۔

 عدالت نے آئندہ سماعت پر ایف آئی اے، پیمرا، پی آئی ڈی، انٹرنل سیکورٹی اور وزارت داخلہ کے 10 گواہان کوبھی طلب کرلیاگیاہے۔