ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد میں چینی سرکاری ریٹ سے 31 روپے مہنگی بکنے لگی

فیصل آباد میں چینی سرکاری ریٹ سے 31 روپے مہنگی بکنے لگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فیصل آباد میں چینی کی قیمت بڑھ گئی، پرچون پر فی کلو 210 روپے میں فروخت ہونے لگی۔

 سرکاری طور پر چینی کی فی کلو قیمت 179 روپے مقرر ہے لیکن فیصل آباد میں 31 روپے مہنگی بکنے لگی ہے۔

 دکان داروں کا کہنا ہے کہ چینی کے ہول سیل ڈیلرز نے 50 کلو چینی کے تھیلے کی قیمت 10 ہزار روپے کر دی ہے۔  چینی کے تھیلے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے، ایک ہفتے قبل یہ 8900 روپے میں مل رہا تھا۔