ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور انہیں پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں منتقل کیئے جانے کا امکان ہے ۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق عثمان واہلہ کو ایشیا کپ کے دوران معاملات ٹھیک طریقے سے نہ سنبھالنے پر معطل کیا گیا ہے۔ عثمان واہلہ کو  پاکستان سپر لیگ میں شفٹ کرنے کا منصوبہ ہے۔ 

 پی سی بی نے نئے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کی تقرری کا اشتہار بھی جاری کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان واہلہ کی جگہ سابق کپتان  مصباح الحق  کو تعینات کرنے کا امکان ہے۔