ورلڈکپ: بنگلا دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  ورلڈکپ: بنگلا دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ کے سترہویں میچ میں بنگلادیش نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر   پہل بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پونے میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن  نے ٹاس جیت کر   بھارت کو  پہلے بولنگ کی دعوت دی۔