ویب ڈیسک: معروف امریکی اداکار اور سابق ریسلر ڈیوائن جانسن بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے پرجوش ہیں۔
ڈیوائن جانسن نے اپنی فلم ’ بلیک ایڈم ‘ کی پروموشن کے دوران پاک بھارت مقابلے کے حوالے سے اپنی ایکسائٹمنٹ شیئر کی۔ویڈیو میں ڈیوائن جانسن نے کہا کہ’ جب دنیا کے بہترین حریف آپس میں ٹکرائیں گے تو دنیا ساکت ہوجائے گی، یہ صورتحال ایک کرکٹ میچ سے کہیں زیادہ ہے اور وہ وقت پاکستان اور انڈیا کے میچ کا ہوگا‘۔یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ 23 اکتوبر 2022 کو ہوگا۔
Dwayne 'The Rock' Johnson is ready for India vs Pakistan T20 World Cup!
— Cric (@BabarShot) October 18, 2022
#PakVsInd #T20WC #AsiaCup2023 #T20WorldCup pic.twitter.com/y7PHqMrZeu