گلوکارہ صنم ماروی کا شوہر سے جھگڑا

گلوکارہ صنم ماروی کا شوہر سے جھگڑا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( زین مدنی ) معروف گلوکارہ صنم ماروی کا اپنے شوہر سے جھگڑا، شوہر کو گھر سے نکال دیا۔

معروف گلوکارہ صنم ماروی کی اپنے شوہر سے ایک مرتبہ پھر لڑائی ہوگئی ہے اور صنم ماروی نے اپنے شوہر کو گھر سے نکال دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صنم ماروری کے شوہر کی سرگرمیاں مشکوک تھیں جس پر کشیدگی بڑھی اور صنم ماروی نے شوہر حامد بہلول کو گھر سے نکال دیا۔

دونوں کے درمیان ایک عرصہ سے کشیدگی چل رہی تھی، دو سال قبل بھی دونوں کے درمیان شدید اختلافات ہوگئے تھے۔