ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایچیسن کالج میں جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد

ایچیسن کالج میں جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان قریشی: پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایچیسن کالج میں جونیئرٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق   پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری ایچیسن کالج نیشنل جونیئرٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میچز کا اہتمام کیا گیا، میچز پنجاب لان ٹینس اکیڈمی باغ جناح میں جاری ہیں، تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل ایچیسن کالج مائیکل تھامسن کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ سے پاکستان میں ٹینس کو فروغ ملے گا۔         

Shazia Bashir

Content Writer